کرایہ کے ذریعہ مکان میں مزید کام انجام دینے سے مراد
یہ جو آپ نے فرمایا ہے کہ: ”کوئی آدمی کسی مکان کو کرایہ پر لے کر تیسرے آدمی کو زیادہ کرایہ پر دینا چاہتا ہے تو اپسے مکان میں مزید کوئی کام انجام دینا چاہیے“ کیا یہ کام امور غیر ثابتہ جیسے چند بلب لگادینا، یا فریج رکھ دینا، یا فرش بچھادینا، یا بیڈ رکھ دینا، یا ٹیلیویژن رکھ دینا وغیرہ) کو بھی شامل ہوگا؟
جی ہاں ان کاموںکو بھی شامل ہوجائے گا ۔