مفت ہاتھ آئی زمین کا خمس
تقریباً ۳۰/ سال پہلے تعلیمی شعبہ سے وابستہ حضرات کے مکانات بنوانے کے لئے ایک زمین دی گئی تھی لیکن چونکہ اس زمین کا جائے وقوع ایسا تھا کہ مدت تک وہاں پر مکانات نہیں بنوائے جاسکتے تھے چند سال کے بعد بحالت مجبوری مذکورہ زمین کو فرخت کرنے کے اقدامات کئے ہیں اب اصورت میں اگر یہ زمین فروخت کی جائے یا اس کے عوض میں ، کوئی عمارت لے لی جائے کیا اس کو بیچنے سے جو رقم حاصل ہوئی ہے اس پر خمس واجب ہے ؟
جواب: ۔ احتیاط واجب یہ ہے کہ اس کا خمس ادا کیا جائے ۔