اس عورت کی بیٹیاں جس سے مقاربت کی ہو
ایک شخص نے ایک عورت سے کم مدت کے لیے عقد متعہ کیا ، مدت کے ختم ہونے کے بعد اس شخص کی متعی بیوی ہونے کی وجہ سے اس کی ہونے والی بیٹی سے ، محرمیت باقی رہتی ہے ( چاہے وہ عورت زندہ ہو یا مر گئی ہو ) اور کیا اس کی بیٹی کی بیٹی اور اس طرح جس قدر بعد کی نسلوں کی طرف چلا جائے ، کیا ان کی بہ نسبت بھی اس کی محرمیت باقی ہے ؟
چنانچہ اس عورت سے مقاربت کی ہوتو اس کی بیٹیاں مطلقاًاس کے اوپر حرام ہیں ۔