ایسے کام (کاروبار) جن کا لازمہ نامحرم کا لمس ہے
بعض کام اور شغل، مرد اور عورت دونوں کیلے ہیں ، جس کا لازمہ ایک دوسرے کو دیکھنا اور لمس کرنا ہے، جیسے دانتوں کی طبابت (ڈینٹسٹ) وضع حمل کرانا، اپریشن کرناو.... اس قسم کے موقعوں پر کیا وظیفہ ہے ؟ نیز ضرورت اور غیر ضرورت کے حالات میں کیا فرق ہے نیز ضرورت کا معیار کیا ہے ؟
جواب:۔ اس طرح کے امور فقط ضرورت کی صورت میں جائز ہیں اور ضرورت کا معیار عام اور صالح لوگوں کی تشخیص ہے .