مسجد کے قدیمی سامان اور کتابوں کو حفاظت کی غرض سے میوزیم میں رکھنا
بعض مسجدوں اور امام باڑوں میں ( قدیم زمانے کے ) بہت سے لاٹین اور کافی تعداد میں لیمپ وغیرہ موجود ہیں جو اس وقت استعمال نہیں کئے جاتے ان میں سے اکثر مسجد کے انبار خانے میں پڑ ے ہوئے ہیں ان میں سے اکثر تو ٹوٹ پھوٹ چکے ہیں یا آئندہ میں ممکن ہے کہ آئندہ ٹوٹ جائیں ان میں سے بعض عہدہ داروں کے ہاتھوں فرخت ہوکر بہتر میں تبدیل ہوگئے ہیں جو باقی بچے ہیں کیا انھیں مسجد کے سامان کے عنوان سے میوزیم میں محفوظ کیا جاسکتاہے ؟
جواب: ۔مذکورہ جواب سے اس سوال کا جوا ب بھی واضح ہے ۔