کافر حربی کی زمینوں پر تصرف کرنا
بعض ممالک میں حکومت نے ثروت مندوں کی بعض زمینوں کو ان سے لے کر ان کسانوں کے ردمیان تقسیم کر دیا ہے جو ان پر کام کیا کرتے تھے۔ اگر اب زمینوں کے مالک محارب اہل کتاب ہوں تو کیا ان کسانوں کا ان زمینوں کو استعمال کرنا جایز ہوگا؟
اگر وہ محاربین (جنگ کرنے والے) اہل کتاب میں سے ہیں تو کسانوں کے لیے وہ زمینیں جایز ہیں۔