مشہور بد کردار عورت کی طلاق
ایک شادی شدہ عورت کے تقریباً دو سال تک کچھ لوگوں سے ناجاہز تعلقات تھے ، یہاں تک کہ وہ اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر٢٠دن تک لا پتہ رہی ، کیا اس کے ناجائز تعلقات اورمشہور بہ فساد ہونے کی وجہ سے طلاق دینا لازم و ضروری ہے ؟
جواب: اسے طلاق دینا لازم نہیں ہے لیکن اس کو برے کاموں سے روکنا لازم ہے ۔