ایک عورت سے چند مردوں کا زنا بالجبر (اجتماعی عصمت دری) کرنا
چند لوگوں نے زبر دستی ایک عورت سے زنا کیا ( یعنی اجتماعی عصمت دری کی ہے ) :الف ) کیا ان میں سے ہر ایک کو مہر مثل ادا کرنا چاہئے ، یا سب ملکر ایک مہر مثل ادا کریںگے ؟ب ) اگر ایک ہی آدمی چند مرتبہ یہ فعل انجام دے تو کیا مہرالمثل بھی اتنی ہی بار ادا کرنا ہوگا ؟
الف) ان میں سے ہر ایک علیحدہ علیحدہ مہر مثل ادا کریں ۔جواب ۔ ب) اگر دوبارہ اس فعل قبیح کی تکرار کرے ، بظاہر ایک مہر سے زیادہ نہیں ہے مگر یہ کہ مہر دیدے اور اس کے بعد دوبارہ ایسا کرے ( تو دوبارہ مہر بھی دینا ہوگا )