خمس نہ دینے والا حصہ دار
بندہ ناچیز عمدہ ( تَھو ک کی ) شکل میں ، سبزیجات کی خرید و فروخت کا کاروبار اور ایک گاڑی سے باربر داری کے کام میں ، اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ شریک ہوں ان میں سے ایک ، خود میرا بھائی ہے جو خمس اداکرنے میں کوتاہی کرتا ہے وہ خمس ادا کرنے کا اراد ہ رکھتا ہے اور ایک بار ادا بھی کیاہے ، لیکن اب چند سال سے اس نے خمس نہیں نکالاہماری موقعیت ایسی ہے کہ بھائی ہونے اور منڈی میں کام کی نوعیت کی وجہ سے ، اس کو الگ کرنا بھی ہماری مصلحت میں نہیں ہے اس صورت میں ہمارا وظیفہ کیا ہے ؟
جواب:۔ ہم آپ کو اجازت دیتے ہیں کہ آپ اپنا خمس ادا کریں اور اپنے حصہ میں تصرف کریں اور اپنے بھائی کو بھی امر بالمعروف کرنے کوشش کریں ۔