ولی دم کا شکم مادر میں ہونا
ایک شخص کا قتل ہوا اور اس کے پسماندگان میں صرف اس کی حاملہ بیوی ہو اس چیز پر توجہ رکھتے ہوئے کہ زوجہ ولی دم نہیں ہوسکتی کیا اس کا حمل (وہ بچہ جو ابھی رحم میں ہے) قصاص کے مسئلہ میں اس کا ولی دم ہوسکتا ہے؟ اگر ا س حمل کے علاوہ کوئی دوسرا وارث بھی موجود ہو تو کیا وہ وارث ، تنہا ولی دم ہوگا؟
انتظار کرنا چاہیے، چنانچہ حمل زندہ متولد ہوجائے، انحصار کی صورت میں فقط وہ ہی ولی دم ہے، اس صورت کے علاوہ میں اس امر میں شریک قرار پائے گا۔